بوریوالہ لالا زار کالونی میں ڈکیتی کی وادات

بوریوالہلالا زار کالونی میں ڈکیتی کی وادات مالک مکان کی شدید مزاحمت پر ناکام ۔ ڈاکوں نے  ڈنڈے سے حملہ ھوے اور مالک مکان محمد اسلم رضا کو زخمی کیا اس کے علاوہ فائرنگ بھی کی اور فرارہو گے

دو فائر کیئے لیکن اسلم صاحب بزرگ آدمی ہیں ‘ دست و گریبان ہو گئے’ تینوں ڈاکو آشیانہ سوسائٹی سے سٹی ہاوسنگ کی دیوار پھلانگ کر فرار ہوئے۔بوریوالہ  میں ڈکیٹی کی بڑھتی ھوئ وارداتون سے شہریون مین خوف  وحراس بڑھتا جا رھا ھے ۔اور سول سوسایٹی کے لوگو میں رنج و غصّے کا عالم ہے۔